مزید دو روز تک کراچی سمیت سندھ اور مکران کے ساحلی علاقوں میں دن کے اوقات میں درجہ حرارت میں اضافے کا امکان، آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع، ملک کے دیگر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

جمعرات 12 اکتوبر 2017 10:30

مزید دو روز تک کراچی سمیت سندھ اور مکران کے ساحلی علاقوں میں دن کے اوقات ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اکتوبر2017ء) آئندہ دو روز کے دوران کراچی سمیت سندھ اور مکران کے ساحلی علاقوں میں دن کے اوقات میں درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے جبکہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک ر ہا ہے تاہم دیر میں 8 ملی میٹر بارش ریکاڈ کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :