ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جانے ہونے پر حیران ہوں۔ مفتی عبد القوی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات اکتوبر 12:45

ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جانے ہونے پر حیران ہوں۔ مفتی عبد القوی
ملتان(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12 اکتوبر 2017ء): قندیل بلوچ قتل کیس میں مفتی عبد القوی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئے گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر مفتی عبد القوی نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں کہا کہ میری گذشتہ روز عبوری ضمانت منظور ہو چکی ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں اپنے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے ہر حیران ہوں۔ خیال رہے کہ پولیس نے عدالت میں بیان دیا تھا کہ مفتی عبد القوی شامل تفتیش نہیں ہو رہے جس پر عدالت نے مذہبی اسکالر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئے۔

Your Thoughts and Comments