پاک امریکہ مشترکہ آپریشن سے متعلق خواجہ آصف کا بیان تشویشناک ہے۔ چودھری نثار علی خان
پاک فوج دنیا کی 5ویں بڑی فوج ہے ۔ ملک میں آپریشن کرنے کے لیے پاک فوج اور پاکستان کی سکیورٹی فورسز ہی کافی ہیں۔ چودھری نثار علی خان کی میڈیا سے گفتگو
سمیرا فقیرحسین جمعرات 12 اکتوبر 2017 16:02
(جاری ہے)
اگر کسی کو شک یا اعتراض ہے کہ پاکستان میں کوئی گروپس ہیں جو دہشتگردہیں تو ہمارے پاس افغانستان میں دہشتگردوں کی موجودگی کے ثبوت ہیں جو دن کے اجالے میں گروپس کے ساتھ مل کر کام کرہے ہیں اور افغانستان بھر میں آپریٹ کر رہے ہیں۔
وہاں آپریشن کرنے کی ذمہ داری صرف افغانستان کی نہیں بلکہ وہاں موجود غیر ملکی سکیورٹی فورسز کی بھی ہے جس میں زیادہ تعداد امریکی فوج کی ہے۔ اگر کوئی پروپوزل دینا ہی ہے تو دو طرفہ ہونا چاہئیے ورنہ اس چیز کی کوئی گنجائش نہیں ہے کیونکہ پاک افواج مسلح ہیں اور مضبوط بھی ہیں ۔ پاکستان ایک خود مختار ملک ہے اور ایک خودمختار ملک کبھی بھی اپنی حدود میں آپریشن کی اجازت نہیں دیتا ۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر افواج اور حکومت کے مابین کوئی تناؤ آ بھی جائے تو اس پر بیان بازی نہیں ہونی چاہئیے کیونکہ ایسے بیانات سے امریکہ اور بھارت جیسے ممالک کے پاکستان مخالف نظریے کو تقویت ملتی ہے۔مزید اہم خبریں
-
اسپیکر قومی سردار ایاز صادق سے قازقستان کے سفیر یرژان کستافین کی ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی زیر صدارت نیکٹا ہیڈکوارٹر میں نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کا اجلاس
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پرویزالہٰی کی صحت سے متعلق میڈیکل رپورٹ اورپمزہسپتال انتظامیہ کو بھی اڈیالہ جیل کا دورہ کرکے رپورٹ پیرکو پیش کرنے کی ہدایت
-
8 فروری کے فراڈ الیکشن کی بینی فشری پیپلزپارٹی، ن لیگ اور ایم کیوایم ہیں
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی
-
خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا ز شریف کی جانب سے 100 گرام روٹی 16 روپے جبکہ 120 گرام نان 20 روپے مقرر
-
بڑے ریسٹورنٹس 50یا 100 روپے کی روٹی فروخت کر سکتے ہیں یہ ہماری ڈومین میں نہیں آتے
-
پیپلز پارٹی کاوفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کافیصلہ حتمی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
افسوس! سعودی وزیرخارجہ پاکستان میں تھے کہ پی ٹی آئی رہنماء نے حکومت گرانے کا الزام لگا دیا
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے پر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.