ماڈر ن پولیس مینجمنٹ کورس کیلئے پنجا ب پولیس کے 5افسران چین جائیں گے

جمعرات 12 اکتوبر 2017 17:02

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اکتوبر2017ء) ماڈر ن پولیس مینجمنٹ کورس کیلئے پنجا ب پولیس کے 5افسرا ن چین جائیں گے ۔

(جاری ہے)

ایک ماہ کے سپیشل کورس کیلئے چین جانے والے پولیس افسران میں ڈی آئی جی انسپکشن اینڈ ڈسپلن شہزاد وحید ، ایس ایس پنجاب کانسٹیبلری انعام وحید ،ایس ایس پی ہیڈ کوارٹر پنجاب پٹرولنگ پولیس عمران کشور ، ایس ایس پی اقبال ٹائون فیصل آباد محظور علی اور ایس پی شاکر احمد شامل ہیں ۔ تمام پولیس افسران 7نومبر کو چین جائیں گے ۔

متعلقہ عنوان :