ریلوے ایمپلائز کارپوریٹیوہائوسنگ سوسائٹی کوئٹہ کی منیجنگ کمیٹی میں تبدیلی ،نئے عہدیداروں کا اعلان کردیاگیا

جمعرات 12 اکتوبر 2017 18:10

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اکتوبر2017ء) ریلوے ایمپلائز کارپوریٹیوہائوسنگ سوسائٹی کوئٹہ کی منیجنگ کمیٹی میں تبدیلی کرکے نئے عہدیداروں کا اعلان کردیاگیا جس کے مطابق حالیہ آڈیٹ رپورٹ کی روشنی میں ریلوے ہائوسنگ سوسائٹی جوائنٹ روڈ کی منیجنگ کمیٹی میں تبدیلی کرکے محمد گل کاکڑ کو چیئرمین ،اعجاز احمد کو جنرل سیکرٹری وفنانس سیکرٹری ،ملک نعیم لہڑی ،حاجی نوراحمد خلجی ،حاجی عیسی خان اچکزئی کو ایگزیکٹیو ممبران جبکہ حاجی شادی خان شاہوانی ،شیر محمد رئیسانی ،محمد اکبر لہڑی کو ممبران بنادیا گیا ہے اس سلسلے میں آئندہ ہونے والے جنرل باڈی کے اجلاس میں ممبران سے رائے لی جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :