پاکپتن، ملزم نے خواتین کی ایماء پر عورت کے بال اور آنکھیں نوچ ڈالیں

جمعرات 12 اکتوبر 2017 18:11

پاکپتن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اکتوبر2017ء) ملزم نے خواتین کی ایماء پر عورت کے بال اور آنکھیں نوچ ڈالیں ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق محلہ فرید نگر کے رہائشی ملزم غلام صابر وغیرہ نے اشتعال میں آکر سمیرا بی بی کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے اسکے بال نوچ ڈالے اور اسکی آنکھوں کو بال پوائنٹ سے لہو لہان کر دیا پولیس نے متاثرہ کی رپورٹ پر ملزم غلام صابر وغیرہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔