پاکپتن، گھر میں اکیلی عورت کو دو نامعلوم ملزموں نے قتل کر دیا

جمعرات اکتوبر 18:11

پاکپتن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 اکتوبر2017ء) گھر میں اکیلی عورت کو دو نامعلوم ملزموں نے قتل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق چک 36-SPکے محمد یوسف کی62 سالہ بہن صلاں بی بی گھر میں اکیلی تھی گھر باقی لوگ چک 20-SPمیں میلاد میں گئے ہوئے تھے کہ دو نامعلوم ملزموں آئے اور محمد یوسف کی62 سالہ بہن صلاں بی بی قتل کرکے چلے گئے۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments