نیپال میں لاپتہ ہونے والے کرنل (ر) حبیب کی اہلیہ کا آرمی چیف کو خط
جمعرات 12 اکتوبر 2017 20:08
(جاری ہے)
کرنل (ر) حبیب ظاہر کی اہلیہ کے لکھے گئے خط میں کہا گیا کہ ان کے شوہر نوکری کے سلسلے میں نیپال گئے اور وہاں لاپتہ ہوگئے ،ْانہوں نے شوہر کی بازیابی کے لئے تمام قانونی راستے اختیار کئے تاہم اب تک کچھ پتا نہیں چل سکا۔
روبینہ شاہین نے آرمی چیف کو لکھا کہ کرنل (ر) حبیب ظاہر کی گمشدگی سے متعلق متعلقہ تھانے میں مقدمہ درج کرایا ،ْ اقوام متحدہ کو اس حوالے سے خط لکھا اور نیپالی حکومت سے بھی درخواست کی لیکن اب تک کوئی جواب نہیں ملا۔ کرنل (ر) حبیب ظاہر کی اہلیہ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اپیل کی کہ ریٹائرڈ فوجی کی اہلیہ کی حیثیت سے وہ شوہر کی بازیابی کے لئے مدد کی اپیل کرتی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
سپیکرایازصادق سے سعودی سفیر کی ملاقات ،تعلقات کو مزید وسعت دینے کا اعادہ
-
غزہ سے متعلق اصولی موقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں، ایرانی صدرابراہیم رئیسی
-
آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
-
ملک میں آئین قانون معطل ہو تو پھر ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری کیسے آسکتی ہے؟
-
سکیورٹی،اندرونی اورعلاقائی مسائل چیلنجزہیں، یوسف رضا گیلانی
-
ایران کے ساتھ تعلقات امریکا کا نہیں ہمارا معاملہ ہے، ملیحہ لودھی
-
تحریک انصاف کا بشری بی بی کی بگڑتی صحت پر اظہار تشویش
-
بشری بی بی فٹ قرار، تازہ ترین رپورٹ اعلی حکام کو بھجوا دی گئی
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
غزہ کے ہسپتالوں میں ہلاکتیں، اقوام متحدہ کا تفتیش کا مطالبہ
-
عمران خان کا بیرون ملک جانے سے صاف انکار
-
مسئلہ فلسطین کا حل خطے میں امن و استحکام کے لیے ضروری ہے، ایرانی صدر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.