گورنر سندھ محمد زبیر کا وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے اظہار افسوس

جمعرات اکتوبر 22:06

گورنر سندھ محمد زبیر کا وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے اظہار افسوس
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 اکتوبر2017ء) گورنر سندھ محمد زبیر نے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے برادر نسبتی ڈاکٹر سید اسد رضا شاہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق انہوں نے مرحوم کی مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments