گورنر سندھ محمد زبیر کا وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے برادر نسبتی ڈاکٹر سید اسد رضا شاہ کے انتقال پر افسوس کااظہار

جمعرات اکتوبر 22:26

گورنر سندھ محمد زبیر کا وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے برادر نسبتی ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 اکتوبر2017ء) گورنر سندھ محمد زبیر نے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے برادر نسبتی ڈاکٹر سید اسد رضا شاہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کااظہار کیا ۔ انہوں نے مرحوم کی مغفرت ، درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا بھی کی ۔#

Your Thoughts and Comments