مجھے اگر گرفتار کیاجائیگا تو مزاحمت نہیں کرونگا، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان

جمعرات اکتوبر 21:12

مجھے اگر گرفتار کیاجائیگا تو مزاحمت نہیں کرونگا، چیئرمین تحریک انصاف ..
اسلام آباد:(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 اکتوبر2017) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بڑا اعلان کردیاہے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر کوئی انکو گرفتار کرنے کے لیے آئے گا تو وہ بلکل بھی مزاحمت نہیں کرینگے بلکہ گرفتار ہوجائینگے۔

(جاری ہے)

عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ اگر توہین عدالت کیس میں عدالت کی جانب سے انہیں گرفتار کرنے کا حکم دیاجائیگا تو وہ بلکل بھی مزاحمت نہیں کرینے بلکہ گرفتاری دے دیںگے۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ عمران خان نے یہ بیان توہین عدالت کیس میں عدالت کی جانب سے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد دیا ہے۔