امریکہ ٹریلین ڈالر خرچ کرنے کے باوجود افغانستان میں منزل حاصل نہیں کر سکا، احسن اقبال
پاکستان نے امریکہ کے مقابلے میں انتہائی محدود وسائل کے باوجود دہشتگردی کے خلاف اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں، وزیر داخلہ پاکستان جو کچھ کر رہا ہے وہ کسی کو خوش کرنے کے لیے نہیں کر رہا، ہمارا یقین قائد اعظم کے ویژن پر ہے ، ہم پر امن پاکستان چاہتے ہیں، انٹرویو
جمعرات 12 اکتوبر 2017 23:21
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مریکہ کے افغانستان میں خرچ کیے گئے ٹریلین ڈالر کے مقابلے میں ہم نے اپنے محدود وسائل سے گزشتہ چار سالوں میں جو کامیابیاں حاصل کی ہیں ان کا کوئی موازنہ نہیں کیا جا سکتا ، امریکہ ٹریلین ڈالر خرچ کرنے کے باوجود منزل حاصل نہیں کر سکا، پاکستان جو کچھ کر رہا ہے وہ کسی کو خوش کرنے کے لیے نہیں کر رہا، پاکستان یہ تمام اقدامات اس لیے کر رہا ہے کہ ہمارا یقین قائد اعظم کے وڑن پر ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے دو سال پہلے یو ایس پاکستان نالج کوریڈرو کا منصوبہ شروع کیا تھا اور حکومت پاکستان نے اس کے لیے خطیر وسائل بھی فراہم کیے ہیں ، سیکیورٹی سے نکل کر ہم ایک اقتصادی ایجوکیشن اور سوشل ڈویلپمنٹ کے ماڈل پر جانا چاہتے ہیں تا کہ امریکہ کے تجربے سے پاکستان کی ترقی کے لیے فائدہ اٹھا سکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.