سنی اتحاد کونسل نے صوبا ئی وزیر قانون کے خلاف قا دیانوں کے حق میں متنا زعہ بیان دینے کے خلاف ایف آئی آر درج کروانے اور جیل بھروتحریک چلانے کا اعلان کر دیا

جمعرات 12 اکتوبر 2017 23:31

سنی اتحاد کونسل نے صوبا ئی وزیر قانون کے خلاف قا دیانوں کے حق میں متنا ..
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 اکتوبر2017ء) سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صا حبزادہ حامد رضا نے کہا ہے صوبا ئی وزیر قانون کے خلاف قا دیانوں کے حق میں متنا زعہ بیان دینے کے خلاف ایف آئی آر درج کروانے اور جیل بھروتحریک چلانے کا اعلان کر دیا۔

(جاری ہے)

وہ گز شتہ روز یہاں میڈ یا سے گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنائ للہ خاں نے متنازعہ بیان دے کر اسلام دشمن اور ملک دشمن ہو نے مکمل ثبوت دیا قا دیا نی مسلمان نہیں وہ کا فر ہیں وہ دا ئرہ اسلام سے خارج ہیںانہوں نے کہا رانا ڑنائ للہ خان کے خلاف متنا زعہ بیان دینے پر ایف آئی آر درج کروا ئیں گے اگر وزیر اعلی پنجاب نے صوبا ئی وزیر قانون کو فوری طور پر برطرف کر کے گرفتار نہ کیا تو بھر پور تحریک چلا ئیں پنجاب حکومت نہ تحریک کے راستے میں روڑے اٹکا ئے تو پھر جیل بھرو تحریک بھی شروع ہو سکتی ہے سنی تحریک آج جمعہ کی نماز کے بعد صوبا ئی وزیر قا نون کے متنا زعہ بیان کے خلاف احتجاجی ریلی نکا لیں گے۔

متعلقہ عنوان :