پاکستان نے اپنے ملک میں جو کرنا تھا کر لیا، افغان طالبان کی جانب سے مغویوں کو پاکستان منتقل کرنے کی اطلاع ملی تھی ،
میجر جنرل آصف غفور آپریشن کر کے مغویوں کو بازیاب کرا لیا، امریکہ نے بھی اسکا اعتراف کیا ہے پاک فوج قومی وحدت کی بہترین مثال ہے اس میں کسی مسلک یا مذہب کی پابندی نہیں معیشت اور سکیورٹی کا گہرا تعلق ہے، ملکی معیشت پر مل بیٹھ کر بات کرنے کی ضرورت ہے،آرمی چیف نے معیشت کی بہتری کی تجاویز دی ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر کا نجی ٹی وی سے گفتگو
جمعرات 12 اکتوبر 2017 23:34
(جاری ہے)
ہم نے اسی وقت ٹروپس بھیجے اور گاڑ ی کو ٹریس کیا اور غیر ملکیوں کو بازیاب کرالیا۔
انہوں نے کہا کہ یہ ایک اچھا آپریشن تھا جس سے پاکستان اور امریکہ کے تعلقات پر بھی اثر پڑے گا۔ پاکستان کا ہمیشہ موقف رہا ہے کہ دہشتگردی مشترکہ مسئلہ ہے اسے مل کر ہی حل کر سکتے ہیں۔ اگر انٹیلی جنس شیئرنگ ہوگی تو دہشتگردی کا خاتمہ ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ امریکی وفود سے ملاقاتوں میں آرمی چیف نے کہاک ہ اپکستان نے بہت کچھ کر لیا۔ ہم نے آپریشن کر لیا۔ ہم اب استحکام کی طرف جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کوئی غیر ملکی ٹروپ نہیں ہے۔ ہم کسی بھی غیر ملکی ٹروپ کو پاکستان میں اجازت نہیں دیں گے۔ یہ آپریشن ڈومور کے تناظر میں نہیں بلکہ انٹیلی جنس آپریشن ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاک فوج قومی ادارہ ہے اس میں کسی بھی مذہب یا فرقے پر پابندی نہیں ہے اور ہم صرف پاک فوج کے سپاہی ہیں ہم سکھ ، عیسائی یا صوبائی علاقوں سے نہیں ہمارے پاس سکھ عیسائی قادیانی بھی ہیں ۔ اگر کسی پر پابندی کا کوئی قانون بنے تو پھر ایسے ہو سکتا ہے تاہم ہر مسلمان افسر ختم نبوت کے سرٹیفیکیٹ پر دستخط کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملکی حالات ٹھیک نہ ہونے پر معیشت کمزور ہوتی ہے سکیورٹی اور معیشت کا گہرا تعلق ہے مل بیٹھ کر ملکی معیشت پر بات چیت کی ضرورت ہے۔ آرمی حکومت کو اپنی تجاویز دیتی ہے فوج ملکی سکیورٹی کو دیکھتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اقتصادی راہداری کا کامیاب ہونا بہت ضروری ہے۔۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.