محکمہ فوڈ پنجاب کا ایف بی آر کے ساتھ ملکر صوبہ بھر میں زائد المیعاد د اشیا کی فروخت کر نیوالوں کے خلاف کر یک ڈائون کا فیصلہ

ہفتہ 14 اکتوبر 2017 16:25

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 اکتوبر2017ء) محکمہ فوڈ پنجاب کچملکر صوبہ بھر میں زائد المیعاد د اشیا کی فروخت کر نیوالوں کے خلاف کر یک ڈائون کا فیصلہ ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں دونوں محکموں کے افسران اور اہلکاران ملکر بڑے اور چھوٹے سٹورز اور مارکٹیوں پر کھانے پینے کی اشیا کی چیکنگ کیلئے چھاپے مار ے گے اور زائد المیعاد د اشیا کی فروخت کر نیوالوں کے خلاف مقدمات درج کر نے کیساتھ دیگر کاروائیاں اور جر مانے کیے جائیں گے ۔

متعلقہ عنوان :