ہائیکورٹ میں سپیشل بینچز کا قیام عمل میں لائے ہیں‘ ضلعی عدالتوں میں خواتین کے حقوق کے حوالے سے خصوصی اقدامات کئے گئے ہیں‘ خواتین ججز اپنے مسائل اور مشکلات سے آگاہ کریں

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس منصور علی شاہ کا دوسری پنجاب خواتین ججز کانفرنس سے خطاب

اتوار 15 اکتوبر 2017 12:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 اکتوبر2017ء) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ ہائیکورٹ میں سپیشل بینچز کا قیام عمل میں لائے ہیں‘ ضلعی عدالتوں میں خواتین کے حقوق کے حوالے سے خصوصی اقدامات کئے گئے ہیں‘ خواتین ججز اپنے مسائل اور مشکلات سے آگاہ کریں۔

(جاری ہے)

اتوار کو دوسری پنجاب خواتین ججز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ لاہور ہائیکورٹ میں سہولت سنٹر کا آعاز کیا ہے ہائیکورٹ میں سپیشل بینجز کا قیام عمل میں لائے ہیں۔

ضلعی عدالتوں میں خواتین کے حقوق کے حوالے سے خصوصی اقدامات کئے گئے ہیں سٹیک ہولڈرز کو مل کر آئندہ کے لائحہ عمل کے لئے روڈ میپ تیار کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ خواتین ججز اپنے مسائل اور مشکلات سے آگاہ کریں۔

متعلقہ عنوان :