سعودیہ ،مصرکادہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون مضبوط بنانے پراتفاق
سعودی ولی عہد اور صدرالسیسی میں ٹیلی فون پربات چیت،علاقائی اموراورجاری مشترکہ عرب آپریشن پر تبادلہ خیال
اتوار 15 اکتوبر 2017 12:41
(جاری ہے)
عرب ٹی وی کے مطابق ٹیلیفون پر بات کرتے ہوئے دونوں رہ نماؤں نے مصر اور سعودی عرب میں بھائی چارے اور دوستی کے فروغ اور دونوں برادر قوموں کو ایک دوسرے کے قریب لانے کے لیے مزید اقدامات پر بھی اتفاق کیا۔
بات چیت میں مشترکہ عرب ایکشن پلان کو آگے بڑھانے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون کو مضبوط بنانے سے بھی اتفاق کیا۔اس موقع پر ’یونیسکو‘ کی سربراہی کے لیے اپنے امیدوار کی حمایت پر سعودی عرب کا شکریہ ادا کیا۔ صدرالسیسی نے مملکت کی جانب سے مصری امیدوار کی حمایت کے موقف کو سراہا اور کہا یونیسکو میں حمایت سے دونوں ملکوں کے درمیان جاری تعاون کو مزید فروغ حاصل ہوگا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.