الرقہ سے معاہدے کے تحت داعشی قافلے کا انخلاء
عالمی اتحادی فوج اور داعش کے درمیان ایک معاہدے کے تحت داعش کے ایک گروپ کو محفوظ راستہ دیا گیا
اتوار 15 اکتوبر 2017 12:41
(جاری ہے)
داعش کے ایک گروپ کو محفوظ راستہ دینے کا مقصد لڑائی کے دوران عام شہریوں کے کم سے کم جانی نقصان کو یقینی بنانا ہے۔
اتحادی فوج کا کہنا تھا کہ معاہدے کے تحت انخلاء کرنے والے افراد کی مکمل چھان بین کی جاتی ہے۔ بیان کے مطابق داعش کے مقربین کو محفوظ راستہ دینے کا مقصد عام شہریوں کی زندگیاں بچانے میں ان کی مدد کرنا ہے۔ دوسری جانب عالمی اتحاد سیرین ڈیموکریٹک فورسز کو داعش کی مکمل شکست میں اس کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا تاکہ الرقہ کو داعش سے مکمل طور پر آزاد کرایا جاسکے۔اتحادی فوج کے ایک عسکری ذرائع نے کو بتایا کہ الرقہ کے قریب داعشی قافلے کی بسیں روکی گئیں ہیں جنہیں جلد ہی مشرقی شہردیر الزور روانہ کردیا جائے گا۔ اتحادی فوج کی جانب سے داعشی خاندانوں کو انخلاء کا موقع ایک ایسے وقت میں دیا گیا ہے جب گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 100 داعشی جنگجوؤں نے سیرین ڈیموکریٹک فورسز کے سامنے ہتھیار پھینک دیے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.