ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم (آج) زمبابوے اے کے خلاف تین روزہ ٹور میچ سے دورہ زمبابوے کا آغاز کرے گی

اتوار اکتوبر 12:50

بلاویو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 اکتوبر2017ء) ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم (آج)15 اکتوبر کو زمبابوے اے کے خلاف تین روزہ پریکٹس میچ سے دورہ زمبابوے کا آغاز کرے گی۔

(جاری ہے)

اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کھیلی جائے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 21 سے 25 اکتوبر تک کوئنز سپورٹس کلب بلاویو جبکہ دوسرا اور آخری ٹیسٹ 29 اکتوبر سے 2 نومبر تک کوئنز سپورٹس کلب بلاویو میں کھیلا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :