خطے سے غیر یقینی ختم کرنے کیلئے بھارت کشمیریوں کو ان کا حق حق ارادیت دے‘جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ
پٴْرامن مظاہرین پر بھارتی فورسز کی براہ راست فائرنگ اور طاقت کے وحشیانہ استعمال کی شدید مذمت کرتے ہیں
اتوار 15 اکتوبر 2017 13:21
(جاری ہے)
جماعت اسلامی کے ترجمان نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ وادی میں جاری خونریزی کو روکنے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ بھارت جموںوکشمیر کے لوگوں کو حق خودارادیت د ینے کا اپنا وعدہ پورا کرے تاکہ و ہ اپنے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کرسکیں اورخطے میں غیر یقینی صورتحال کو ختم کیا جاسکے۔
انہوں نے شہید نوجوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے لواحقین سے یکجہتی کا اظہارکیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دٴْعاکی ہے۔ حریت رہنما ئوں جاوید احمد میر، یاسمین راجا ،بلال احمد صدیقی ،ظفر اکبربٹ ،شبیر احمد ڈار ، محمد اقبال میر ، امتیاز احمد ریشی، غلام نبی وار، وجاہت بشیر قریشی ، دختران ملت، پیپلز فریڈم لیگ اوروائس آف وکٹمزنے بھی اپنے الگ الگ بیانات میں شہید نوجوانوں کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا اور پرامن مظاہرین پر بھارتی فورسز کی طرف سے طاقت کے وحشیانہ استعمال کی شدید مذمت کی ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.