وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا ء اللہ خان زہری سے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولاناعبدالغفورحیدری کی ملاقات

پیر 16 اکتوبر 2017 22:32

وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا ء اللہ خان زہری سے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولاناعبدالغفورحیدری ..
کوئٹہ۔16 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2017ء) وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا ء اللہ خان زہری سے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولاناعبدالغفورحیدری نے پیر کے روز یہاں ملاقات کی،رکن صوبائی اسمبلی مفتی گلاب، وزیراعلیٰ کے کوارڈینیٹر جمال شاہ کاکڑاورسابق ڈپٹی اسپیکر عنایت اُللہ بازئی بھی اس موقع پرموجودتھے۔

(جاری ہے)

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے سانحہ مستونگ کے شہدأکے لواحقین کو معاوضوں کی ادائیگی پر وزیراعلیٰ کا شکریہ اداکیا،ملاقات کے دوران صوبے اورملک کی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال بھی کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :