کوئٹہ، زوجہ حاجی محمدعثمان رئیسانی حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئیں

منگل 17 اکتوبر 2017 00:10

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اکتوبر2017ء) زوجہ حاجی محمدعثمان رئیسانی حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئیں وہ محمد طاہر رئیسانی حافظ ظفر محمد آصف کی والدہ حاجی عبدالله جان کاکڑ پروفیسر فضل محمد کاکڑ سردار محمد اور محمد فاروق کی ہمشیرہ تھیں جن کی نماز جنازہ اور تدفین آج صبح10بجے کلی عمرقبرستان جبکہ فاتحہ خوانی کلی محمد عمر جامع مسجد میں ہوگی۔

متعلقہ عنوان :