پاکستانی کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر محمد حفیظ نے انوکھا اعزاز اپنے نام کرلیا

منگل اکتوبر 00:55

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر محمد حفیظ نے انوکھا اعزاز اپنے نام کرلیا
ابوظہبی: (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 اکتوبر2017) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے انوکھا ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ پاکستانی ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ 1200 اوورز بغیر نو بال کروانے کا اعزاز اپنے نام کرچکے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پروفیسر نے تینوں فارمیٹ میں 1200 اوورز بغیر نو بال کروائے مکمل کر لئے ہیں تاہم بغیر نو بال کئے 1200اوورز مکمل کرنے والے محمد حفیظ دنیا کے پہلے باولر بن گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :