ہانگ کانگ اسٹاکس منگل کو 10.74 بلین امریکی ڈالرکاروباری حجم پر بند ہوئے۔

منگل اکتوبر 17:40

ہانگ کانگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 اکتوبر2017ء) ہانگ کانگ کے اسٹاکس ایکسچینج منگل کو 4.69پوائنٹس یا 0.02فیصد کے اضافے سے 28697.49پوانٹس پر بند ہوئے بنچ مارک حینگ سینگ اینڈکس نے 28641.95اور 28777.18کے درمیان کاروبار کیا،مجموعی کاروباری حجم 83.88بلین ہانگ کانگ ڈالر رہا۔