وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سمیع سعید کی ملاقات
پاکستان میں ایشیائی ترقیاتی بینک کے مختلف منصوبوں ،پروگراموں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال پاکستان کی درجہ بندی میں بہتری ،چار سال کے دوران حکومتی جانیوالی اقتصادی اصلاحات کے نتیجہ میں ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں نجی شعبہ کی سرگرمیوں کیلئے رقم کی حد 70 کروڑ ڈالر سے بڑھا کر ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کر دی ہے، سمیع سعید
منگل 17 اکتوبر 2017 21:00
(جاری ہے)
وزیر خزانہ کو بتایا گیا کہ پاکستان کی درجہ بندی میں بہتری اور پچھلے چار سال کے دوران حکومت کی طرف سے کی جانیوالی اقتصادی اصلاحات کے نتیجہ میں ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں نجی شعبہ کی سرگرمیوں کیلئے رقم کی حد 70 کروڑ ڈالر سے بڑھا کر ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کر دی ہے جس سے پاکستان میں نجی شعبہ کو اضافی وسائل دستیاب ہوں گے۔
ایشیائی ترقیاتی بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے کہا کہ اس وقت قرضوں کی تقسیم بلند ترین سطح پر ہے۔ وزیر خزانہ نے پاکستان میں ترقیاتی پروگراموں کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک کی مسلسل حمایت کو سراہااور ارومچی چین میں ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر تاکا ہیکی نکائو سے اپنی حالیہ ملاقات کا ذکر کیا ۔ انہوں نے سمیع سعید سے کہا کہ ملاقات میں ہونیوالی بات چیت کی روشنی میں معاملات کو مزید آگے بڑھانے کیلئے اقدامات کئے جائیں۔مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.