ضلعی ہائی و ہائرسکینڈری سکولز کرکٹ ٹورنامنٹ میں جی ایچ ایس گرم تھون نے تاریخی فتح اپنے نام کر لی
بدھ 18 اکتوبر 2017 10:51
(جاری ہے)
ایبٹ آباد سے آئے ہوئے مہمان خصوصی پرنسپل طارق منیر اور پرنسپل محمد نذیرکا سیکرٹری ٹورنامنٹ تیمور خان کو معیاری ٹورنامنٹ جبکہ پہلی بار شامل ہو کر تاریخی فتح اپنے نام کرنے والے جی ایچ ایس گرم تھون کے ہیڈ ماسٹر خالد اقبال جدون، کوچ حافظ محمد عمر اور مین آف دی میچ سجاد حسین شاہ اور طلبہ کھلاڑیوں، کوچز اور سربراہان ادارہ کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔
تفصیلات کے مطابق پی سی بی گرائونڈ پر جاری ضلعی ہائی و ہائر سکینڈری سکولز کرکٹ چیمپئین شپ کے دوسرے میچ میں ہائی سکول چھجیاں نی20 اوورز میں 184 رنز بنائے جن میں رضوان 64، نعمان 28 اور ظہیر 22 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ عمیر اور دانش نے 3,3 وکٹیں حاصل کیں جبکہ جواب میں جی ایچ ایس گرم تھون نے مطلوبہ ہدف 19 ویں اوور میں حاصل کر کے فتح اپنے نام کر لی جن میں سجاد 74 اور دانش25 رنز بنا کر نمایاں رہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.