عمران خان نے الیکشن کمیشن کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیے

بدھ اکتوبر 11:41

عمران خان نے الیکشن کمیشن کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری اسلام آباد ..
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار -18اکتوبر 2017ء ) : عمران خان نے الیکشن کمیشن کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری چیلنج کر دیے،ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیے گئے۔تفصیلات کے مطابق عمران خان نے الیکشن کمیشن کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری چیلنج کر دیے۔

(جاری ہے)

ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیے گئے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں۔الیکشن کمیشن نے وارنٹ جاری کر کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کی ہے۔الیکشن کمیشن نے غیر قانونی قدم اٹھاتے ہوئے اختیارات سے تجاوز کیا ہے۔لیکشن کمیشن نے سیاسی بنیاد پر انتقام کا نشانہ بنایا ہے۔

متعلقہ عنوان :