کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکا رشہید

بدھ اکتوبر 12:28

کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکا رشہید
ْکوئٹہ۔18 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 اکتوبر2017ء) کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی کا اہلکارشہید ہوگیا۔ پولیس کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پرنامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے سی ٹی ڈی کے اہلکار عبدالسلام کو شہیدکردیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔

(جاری ہے)

پولیس نے نعش قبضے میں لیکر سول ہسپتال پہنچادی اور علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے ۔

متعلقہ عنوان :