کوئٹہ میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس انسپکٹر جاں بحق

بدھ اکتوبر 12:40

کوئٹہ میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس انسپکٹر جاں بحق
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 اکتوبر2017ء) کوئٹہ میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس انسپکٹر جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈپر نا معلوم مسلح افراد نے سی ٹی ڈی انسپکٹر عبدالسلام بنگلزئی کی گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگئے ،،پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضرور ی کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کرد ی گئی