تحریک طالبان پاکستان نے پولیس ٹرک کے قریب دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی
سمیرا فقیرحسین بدھ 18 اکتوبر 2017 13:03
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان محمد خراسانی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ صوبہ بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں سریاب کے علاقے سبّی روڈ پر تحریک طالبان پاکستان کے فدائی جانباز موسیٰ رحمہ اللہ سکنہ درہ آدم خیل نے ایلیٹ فورس کے قافلے میں شامل ٹرک سمیت دو ڈاٹسن کے درمیان میں حملہ سر انجام دیا۔
جس سے ایلیٹ فورس کی گاڑیوں میں آگ لگ گئی اور ٹرک مکمل طور پر جل گیا۔ یاد رہے کہ آج صبح کوئٹہ میں سریاب کے علاقے سبی روڈ پر پولیس وین پر بم حملہ ہوا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق حملے میں 3 پولیس اہلکاروں سمیت 6افراد شہید اور 22 افراد زخمی ہوئے۔ حملے کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں اور سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت کے قومی انتخابات میں پہلے مرحلے کی پولنگ جاری
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
اسرائیل پر حملے کا جواب ‘امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائدکردیں
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
روپے کی قدر میں کمی:دنیا بھر میں بحران کا شکار قرض پروگرام لینے والے ممالک کے لیے کرنسی کی قدرمیں کمی شرط ہوتی ہے.محمد اورنگزیب
-
بدترین معاشی حالات اور شہریوں کی قوت خرید میں کمی سے کاروں اور دیگر گاڑیوں کی فروخت میں تنزلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.