پنجاب حکومت نے سرکاری ،خود مختار اداروں میں بھرتیوں پر پابندی ختم کر دی

بدھ اکتوبر 14:18

پنجاب حکومت نے سرکاری ،خود مختار اداروں میں بھرتیوں پر پابندی ختم کر ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 اکتوبر2017ء) پنجاب حکومت نے تمام سرکاری اور خود مختار اداروں میں بھرتیوں پر پابندی ختم کر دی ۔ محکمہ خزانہ نے اس سلسلہ میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تمام محکموں کے سیکرٹریز، خود مختار اداروں کے سربراہوں،کمشنرز ،ڈپٹی کمشنرزاور رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کو مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :