خواجہ ناظم الدین کی 53 ویں برسی 22 اکتوبر کو منائی جائے گی
بدھ 18 اکتوبر 2017 15:16
(جاری ہے)
خواجہ ناظم الدین بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کی وفات کے بعد 15اگست 1947سے لے کر 11ستمبر 1948ء تک پاکستان کے پہلے گورنر جنرل رہے۔
انہیں 14ستمبر 1948ء کو پاکستان کا دوسرا گورنر جنرل مقرر کیا گیا اور وہ اس عہدے پر 17اکتوبر 1951ء تک فائز رہے۔ بعد ازاں خواجہ ناظم الدین کو پاکستان کے پہلے وزیر اعظم و قائد ملت لیاقت علی خان کے قتل کے بعد 17اکتوبر 1951ء کو پاکستان کا دوسرا وزیر اعظم مقرر کیا گیا تھا ۔خواجہ ناظم الدین 17اپریل 1953ء تک اس عہدہ پر فائز رہے ۔ وہ 22 اکتوبر 1964ء کو اپنے مالک حقیقی سے جا ملے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
کیسا مذاق ہے کہ آج پنجاب میں وزیراعلیٰ پولیس یونیفارم میں پریڈ لینے آگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.