ایم کیوایم کے سینئررکن محمد سلیم رابطہ کمیٹی میں شامل

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں متفقہ فیصلہ،بانی وقائد نے فیصلے کی توثیق کردی

بدھ اکتوبر 15:22

ایم کیوایم کے سینئررکن محمد سلیم رابطہ کمیٹی میں شامل
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 اکتوبر2017ء) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے متفقہ طورپر سینئررکن محمدسلیم کو رابطہ کمیٹی میں شامل کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

یہ فیصلہ ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کیاگیا۔ ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق بیلجیم میں مقیم ایم کیوایم کے سینئررکن محمد سلیم کو رابطہ کمیٹی میں شامل کرلیاگیا ہے ۔ بانی وقائد نے رابطہ کمیٹی کے اس فیصلے کی توثیق کردی ہے ۔

متعلقہ عنوان :