الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کے عہدوں سے معزولی پر ہٹائے جانے والوں کی جانب سے کیس کی سماعت کل کرے گا

بدھ اکتوبر 15:55

الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کے عہدوں سے معزولی پر ہٹائے جانے والوں کی جانب ..
ْاسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 اکتوبر2017ء) الیکشن کمیشن میں پاکستان تحریک انصاف کے عہدوں سے معزولی پر ہٹائے جانے والوں کی جانب سے کیس کی سماعت آج جمعرات کو ہو گی ۔

(جاری ہے)

چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا کی صدارت میں 5 رکنی بینچ مغربی پنجاب کے عہدیدار حاجی محمد ایوب اور تحریک انصاف جبکہ محمد جہانگیر کی جانب سے جمع کرائی گئی درخواست کی سماعت کرے گا۔

متعلقہ عنوان :