وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیرصدارت امن وامان کے حوالے سے ہنگامی اجلاس کوئٹہ بم دھماکے اورپولیس انسپکٹر کی شہادت واقعہ کاجائزہ
،تمام سیکیورٹی فورسز کے مابین اطلاعات کے تبادلے کے نظام کو مزید موثربنایاجائے‘ ثنا ء اللہ زہری
بدھ 18 اکتوبر 2017 19:44
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ دہشت گردوں اوران کے سرپرستوں کے خلاف کاروائی میں بھرپورطاقت کا استعمال کیاجائے ،تمام سیکیورٹی فورسز کے مابین اطلاعات کے تبادلے کے نظام کو مزید موثربنایاجائے اورمعمولی سے معمولی بات کو بھی نظرانداز نہ کیاجائے ،وزیراعلیٰ نے کہاکہ ہماری سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے قربانیاں دے رہی ہیں ہم سب کا مقصد عوام کے جان ومال کا تحفظ اورصوبے کو پُرامن بناناہے۔
اجلاس میں کئی ایک اہم فیصلے کئے گئے اوران پر فوری عملدرآمد کے آغاز کیلئے متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کی گئیں۔اجلاس میں بم دھماکے کے شہدأ اورشہید پولیس انسپکٹر کے لواحقین سے تعزیت اورہمدردی کااظہارکرتے ہوئے شہدأ کیلئے دُعائے مغفرت کی گئی۔مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.