وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے امریکہ کے نائب صدر مائیک پنس کی ٹیلی فون پرگفتگو
مائیک پنس نے امریکی شہری خاندان کی بحفاظت بازیابی پر حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کیا پاک فوج اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کی پیشہ وارانہ مہارت کو سراہا امریکی نائب صدر نے مستقبل قریب میں پاکستان کے دورہ کیلئے وزیراعظم کی دعوت قبول کر لی
بدھ 18 اکتوبر 2017 22:27
(جاری ہے)
اپنی سرزمین سے دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے امریکی نائب صدر کو یقین دلایا کہ پاکستان امریکہ کی طرف سے کسی بھی خفیہ معلومات پر کارروائی کرے گا۔
انہوں نے باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون کو مضبوط بنانے کیلئے اعلیٰ سطح پر رابطے برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔ امریکی نائب صدر نے مستقبل قریب میں پاکستان کے دورہ کیلئے وزیراعظم کی دعوت قبول کر لی۔ قبل ازیں امریکہ کے وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے بھی مغویوں کی بحفاظت بازیابی پر امریکی حکومت کی طرف سے اظہار تشکر کیلئے ٹیلی فون کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
کیسا مذاق ہے کہ آج پنجاب میں وزیراعلیٰ پولیس یونیفارم میں پریڈ لینے آگئیں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.