وزیراعظم شاہدخاقان عباسی جی ایٹ ممالک کے اجلاس میں شرکت کیلئے کل ترکی روانہ ہوں گے

بدھ اکتوبر 23:32

وزیراعظم شاہدخاقان عباسی جی ایٹ ممالک کے اجلاس میں شرکت کیلئے کل ترکی ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 اکتوبر2017ء) وزیراعظم شاہدخاقان عباسی جی ایٹ ممالک کے اجلاس میں شرکت کیلئے آکل (بروزجمعرات))ترکی روانہ ہوں گے ،،وزیراعظم شاہدخاقان عباسی 20اکتوبربروزجمعہ کوترکی کے دارالحکومت استنبول میں ہونے والے جی ایٹ ممالک کے اجلاس میں شرکت کیلئے آج ترکی روانہ ہوں گے ۔

(جاری ہے)

وزیرخارجہ خواجہ آصف بھی ان کے ہمراہ ہوں گے ۔شاہدخاقان عباسی جی ایٹ کی چیئرمین شپ ترکی کے حوالے کریں گے ،جبکہ خواجہ آصف جی ایٹ وزراء کے کونسل اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔

متعلقہ عنوان :