نواز شریف نے اہلیہ کی علالت کے باعث استثنا مانگا ہے ،ْ مریم اورنگزیب
جمعرات 19 اکتوبر 2017 13:21
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ایک جماعت کے سربراہ الیکشن کمیشن اور انسداد دہشتگردی عدالت کے مفرور ہیں ،ْیہ تمام سیاسی جماعتوں کو نیچا دکھانے کی کوشش کرتے ہیں۔
وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ نواز شریف اپنی اہلیہ کی علالت کے باعث باہر ہیں، ہمارے قائدین نہ کبھی روپوش ہوئے نہ کمر درد کا بہانہ بناکر بھاگے۔ہمارے لیڈر ہمیشہ عدالتوں میں پیش ہوئے ۔انہوں نے کہا کہ فیصلوں پر دنیا بھر میں اعتراض ہوتاہے،کرپشن اور لوٹ مار کا الزام ہم پر ثابت نہیں ہوا،اسحاق ڈار نے ملک کی بہتری کیلئے کام کیا،کہا گیا دماغی توازن درست نہیں سرٹیفکیٹ پیش کیے گئے،ماضی میں حکمرانوں کو چھوٹ دی گئی ۔انہوں نے کہا کہ جو بہتری کیلئے کام کرتے ہیں انہیں عدالتوں کے چکر لگوائے جاتے ہیں،لوٹ مارکرنے والوں کو ملک سے باہر بھجوا دیا جاتاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکی سفیرکی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پروضاحت
-
نامزد ملزم کو کیسے اپنے ہی کیس میں خود جج بننے کی اجازت دی جا سکتی؟
-
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت انسداد سمگلنگ سے متعلق اہم اجلاس
-
نیلم جہلم پراجیکٹ نے پوری صلاحیت کے مطابق 969 میگاواٹ بجلی کی پیداوار دوبارہ شروع کردی
-
کیا ایک نام نہاد اور پلانٹڈ وزیراعظم خود یہ تعین کرےگا کہ وہ مجرم ہے یا نہیں؟
-
پی ٹی آئی کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی اور جسٹس عامر فاروق سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
جرمنی میں الیکٹرک کارکی رجسٹریشن میں کمی
-
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں مسلسل دوسرے ہفتے کمی
-
وفاقی وزارت خزانہ نے مارچ کی ماہانہ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی
-
خیبر پختونخوا کی چوبیس سرکاری یونیورسٹیاں وائس چانسلر سے محروم
-
پاکستان اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا رہے گا اور ہر فورم پر ان کے لئے آواز بلند کرے گا، صدر مملکت آصف علی زرداری سے فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیع کی ملاقات
-
گزشتہ تین روز میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 400 روپے بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.