وزیر مملکت برائے اطلاعات‘ نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب کی ہندو برادری کو دیوالی کے تہوار پر مبارکباد

جمعرات اکتوبر 14:08

وزیر مملکت برائے اطلاعات‘ نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب کی ہندو ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 اکتوبر2017ء) وزیر مملکت برائے اطلاعات‘ نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے ہندو برادری کو دیوالی کے تہوار پر مبارکباددیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں تمام اقلیتیںنآئین کے تحت مساوی شہری اور مکمل حقوق رکھتی ہیں۔

(جاری ہے)

اپنے تہینتی پیغام میں وزیر مملکت نے کہا کہ پاکستان کی تعمیر و ترقی میںنہندو اور دیگر اقلیتیںنقابل فخر کردار ادا کررہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم سب کو متحد ہو کر پاکستان کو طاقتور،نا قابل تسخیر اور خوشحال بنانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دیوالی روشنیوں کا تہوار کہلاتی ہے، ہمیںناپنے فکر و عمل سے امن کی روشنی پھیلانی ہے۔

متعلقہ عنوان :