بین المذاہب اور بین العقیدہ ہم آہنگی کے فروغ کی اشد ضرورت ہے ،ْ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی
جمعرات 19 اکتوبر 2017 15:19
(جاری ہے)
وزیر اعظم نے اس امر کااعادہ کیا کہ بین المذاہب اور بین العقیدہ ہم آہنگی کے فروغ کی ضرورت آج پہلے سے کہیں زیادہ محسوس کی جاتی ہے ۔
ہمیں یہ بات فراموش نہیں کرنی چاہیے کہ کوئی بھی مذہب منافرت اور تشدد کا درس نہیں دیتا ۔ درحقیقت ہر مذہب امن ، ہم آہنگی اور انسانیت سے محبت کے فروغ کا حامی ہے۔ انہوں نے مذہبی رہنمائوں پر زور دیاکہ وہ بنیادی مذہبی اقدار کو اجاگر کرنے اور ان اقدار کے فروغ میں اپنا کردار ادا کریں جو معاشرے کو انسانیت کے رشتے میں جکڑتی ہیں ۔ انہوں نے اس موقع پر ہندو برادری پر بھی زور دیاکہ وہ پاکستان کی خوشحالی کے لئے اپنی قابل قدر خدمات انجام دیتے رہیں، ہم ذات اور نسل پر مبنی ہر قسم کے امتیاز سے پاک معاشرے کے فروغ کے لئے پرعزم ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت: سیاسی رہنما مختار انصاری کی موت فطری یا 'قتل'؟
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کی چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
آئی ایم ایف کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جون تک کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ
-
اپریل کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
فرانس: بالوں سے متعلق امتیازی سلوک ختم کرنے کا نیا قانون
-
امریکی سفیرکی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پروضاحت
-
کیا جرمنی شام کی اسد حکومت کی بالواسطہ مالی مدد کر رہا ہے؟
-
بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی
-
وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کر دی،وزیرخزانہ کی جگہ وزیرخارجہ کونسل میں شامل
-
اللہ کو حاضر ناظرجان کر کہتا ہوں کسی کے ساتھ کوئی ناانصافی نہیں کی ،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
-
علیمہ خان نے نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دینا غلطی قرار دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.