ایڈیشنل سیشن جج نے سگے بھائی کے قتل میں ملوث ملزم کو عمر قید اور 2 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنادی

جمعرات اکتوبر 15:19

ایڈیشنل سیشن جج نے سگے بھائی کے قتل میں ملوث ملزم کو عمر قید اور 2 لاکھ ..
ایبٹ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 اکتوبر2017ء) ایڈیشنل سیشن جج نے سگے بھائی کے قتل میں ملوث ملزم کو عمر قید اور 2 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنادی۔

(جاری ہے)

پانچ سال قبل کوٹلی لورہ میں جہانگیر نامی شخص نے فائرنگ کرکے اپنے بڑے بھائی محمد میر کو قتل کردیا تھا۔ مقتول کی بیوہ کی رپورٹ پر تھانہ حویلیاں میں نامزد ملزم پر قتل کا مقدمہ درج ہوا۔ خاتون ایڈیشنل سیشن جج نے ملزم کو عمر قید اور دو لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی۔ جرمانہ کی عدم ادائیگی کے صورت میں مزید 6 ماہ قید بھگتنا ہوگی۔

متعلقہ عنوان :