سابق وزیراعظم محمد نوازشریف21اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گے

جمعرات اکتوبر 20:21

سابق وزیراعظم محمد نوازشریف21اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گے
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 اکتوبر2017ء) سابق وزیراعظم محمد نوازشریف21اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق میاں نوازشریف نے احتساب عدالت میں پیش ہونے کے لئے پاکستان واپسی کی 21اکتوبر کی سیٹ بک کرالی،نوازشریف قومی ائیرلائن پی کی758پر21اکتوبر بروز ہفتہ کو پاکستان پہنچ جائیں گی۔

متعلقہ عنوان :