پاکستانی سفیر جاوید ملک کی سعودی افواج کے سربراہ جنرل عبدل رحمان ال بنیان سے ملاقات

جمعرات اکتوبر 21:19

پاکستانی سفیر جاوید ملک کی سعودی افواج کے سربراہ جنرل عبدل رحمان ال ..
منامہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19اکتوبر۔2017ء) بحرین میں پاکستانی سفیر جاوید ملک نے سعودی افواج کے سربراہ جنرل عبدل رحمان ال بنیان کو  پاکستان پویلین آمد پر خوش آمدید کہا - بحرین ڈیفینس کانفرنس اور نمائش میں پاکستان بھرپور شرکت کر رہا ہے. اس موقع پر گفتگو  کرتے ہوے پاکستانی سفیر جاوید ملک نے کہا کے پاکستان خلیجی ممالک سے مضبوط تعلقات پر یقین رکھتا ہے اور خطے کے امن استحکام کے لئے ہمیشہ دوست ممالک کے ساتھ کھڑا ہے 

متعلقہ عنوان :