ْبہاولپور سے لودھراں کے درمیان سپیڈو بس چلانے کا فیصلہ،

سمری منظوری کیلئے وزیرعلیٰ کو ارسال

جمعہ اکتوبر 12:45

ْبہاولپور سے لودھراں کے درمیان سپیڈو بس چلانے کا فیصلہ،
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 اکتوبر2017ء) محکمہ ٹرانسپورٹ نے بہاولپور سے لودھراں کے درمیان سپیڈو بس چلانے کا فیصلہ کر لیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ اس سلسلہ میں سمری منظوری کے لئے وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف کو ارسال کر دی گئی ہے۔ منظوری ملنے کے بعد اس سلسلہ میں پیشرفت کی جائے گی۔