ڈیر ہ مراد جمالی، ٹر ین کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

جمعہ 20 اکتوبر 2017 13:21

ڈیر ہ مراد جمالی۔ 20 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2017ء) ڈیرہ مراد جمالی میں ٹر ین کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پو لیس کے مطا بق جمعہ کو ڈیر ہ مر اد جمالی میں نظر محمد نامی شخص جعفر ایکسر پس کی زد میں آگیا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

پولیس نے لاش کو مقا می ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش کو ورثا ء کے حوالے کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :