محمد زبیر واحد ن لیگی رہنما ہیں جو نواز شریف اور مریم نواز کے منہ پر اختلاف کرتے تھے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 20 اکتوبر 2017 13:31

محمد زبیر واحد ن لیگی رہنما ہیں جو نواز شریف اور مریم نواز کے منہ پر ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 اکتوبر 2017ء) : نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں دسینئیر تجزیہ کار رؤوف کلاسرا نے کہا کہ محمد زبیر کھرے آدمی ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ہمارے ساتھی محمد مالک بتایا تھا کہ مریم نواز کے میڈیا سیل میں بھی محمد زبیر کو جب بھی کسی بات سے اختلاف ہوتا تھا تو وہ مریم نواز اور نواز شریف کے منہ پر کہہ دیتے تھے۔ محمد زبیر وہ واحد ن لیگی رہنما ہیں جو مریم نواز کے میڈیا سیل میں ان کے مزاج کے خلاف بات کرتے تھے۔ وہ رہنما گورنر سندھ محمد زبیر ہی تھے جو سب کے سامنے غلط کو غلط کہہ دیتے تھے۔ انہوں نے مزید کیا بتایا آپ بھی دیکھیں: