مسلم لیگ (ن) کی اینٹیں نکلنا شروع ہوگئی ہیں ،چند ہفتے رکیں نثار،شہبازاور سعدرفیق بھی نکلیں گے، شیخ رشید
حدیبیہ پیپرز جرائم کی ماں ہے، اسلام آباد میں اسکول بند کردیے کیونکہ شہزادی کیس کیلئے عدالت جارہی ہے،پاکستان میں اسلام کے خلاف سازش کرنے والے کامیاب نہیں ہوں گے،وزیراعظم کو اتنا پروٹوکول نہیں ملتا جتنا نااہل سابق وزیراعظم کو دیا جاتا ہے،حکومت کو عوام سے زیادہ شریف خاندان کی فکر ہے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کا جلسے سے خطاب
جمعہ 20 اکتوبر 2017 17:23
(جاری ہے)
پاکستان میں اسلام کے خلاف سازش کرنے والے کامیاب نہیں ہونگے۔حکمران کہتے تھے کہ وہ نہیں ہوں گے تو پاکستان نہیں ہوگا۔وہ کہتے تھے شیخ رشید اسمبلی میں نہیں ہوگا آج وہ خود نہیں ہیں عمران خان نے پاناما کیس میں میرا ساتھ دیا۔
یہ کہتے ہیں اتنے چھوٹے سے اقامہ پر نکالا ہے۔ میں آپ کی آواز ہوں،میں نے دھوکا نہیں دیا۔کہا تھا پانامہ کیس میں ثبوت بھی نکلے گا اور تابوت بھی، اسمبلی میں کہا حلف نامے میں تبدیلی ہوگئی فضل الرحمان کہاں ہے۔ گزشتہ روز گنگارام اسپتال کے باہر ایک ماں نے بچے کو جنم دیا۔انہوں نے کہاکہ حدیبیہ پیپرز کا کیس میں نے خودلڑا اور یہ نااہل ہوئے۔میرے پاس ایک ہی سیاسی پستول تھا۔ حدیبیہ پیپرز جرائم کی ماں ہے۔وزیراعظم کواتنا پروٹوکول نہیں ملتا جتنا نااہل سابق وزیراعظم کو دیا جاتا ہے۔اسلام آباد میں اسکول بند ہوئے کیونکہ شہزادی کیس کیلئے جارہی ہے۔حکومت ہے جس کو عوام کی نہیں شریف خاندان کی فکر ہے۔سپریم کورٹ نے نواز شریف کا لحاظ کیا ہے۔ نواز شریف گھبرائیں نہیں اقامہ تو صرف ٹریلر ہے،نواز شریف کو سزائیں ہل میٹل ،لندن فلیٹس پر دی جائیں گی۔ یہ لوگ کبھی کہتے ہیں شیخوں نے پیسے دیے اور کبھی قطری لے آتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ڈالر سستا ہوگیا شیخ رشید استعفیٰ دے ،وہ الگ بات ہے معلوم نہیں سعودی عرب نے انہیں ڈالرز دیے۔شاہد خاقان عباسی اور اسحاق ڈار کو بھی چیلنج کرتاہوں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.