ٹیکس نظام میں بہتری اہم ہدف ، جامع رپورٹ قابل تعریف ہے ،
ٹیکس اصلاحات کمیشن کا حصہ انتہائی قابل قدر ہوگا، اسکی سفارشات کا مجموعی ٹیکس وصولیوں میں اضافے،ٹیکس دہندگان کوسہولتوں کی فراہمی اورٹیکس نظام کی بہتری میں اہم کردارہوگا، ایف بی آر نے عملدرآمد کمیٹی کے ساتھ ساتھ ٹیکس اصلاحات کمیشن سے بھر تعاون کیا ہے،ان کی مشترکہ کوششوں کے مثبت نتائج برآمد ہونگے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا ٹیکس اصلاحات کمیشن کی عملدرآمدکمیٹی کے اجلاس سے خطاب
جمعہ 20 اکتوبر 2017 21:55
(جاری ہے)
اجلاس میں ٹیکس نظام کو اپ گریڈ کرنے کے امورپرغورکیا گیا۔وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے جامع رپورٹ کی تیاری کے حوالے سے ٹیکس اصلاحات کمیشن کی کارکردگی کوسراہتے ہوئے کہا کہ یہ ایک اہم ہدف ہے ، ٹیکس نظام کی بہتری کے لئے اس کا حصہ انتہائی قابل قدر ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ اس کی سفارشات کا مجموعی ٹیکس وصولیوں میں اضافے،ٹیکس دہندگان کوسہولتوں کی فراہمی اورٹیکس نظام کی بہتری میں اہم کردارہوگا۔انہوں نے کہا کہ ایف بی آر نے عملدرآمد کمیٹی کے ساتھ ساتھ ٹیکس اصلاحات کمیشن سے بھر تعاون کیا ہے ۔ان کی مشترکہ کوششوں کے مثبت نتائج برآمد ہونگے۔ٹیکس اصلاحات عملدرآمد کمیٹی کے چیئرمین اورارکان نے تعاون اورحوصلہ افزائی پروزیرخزانہ کا شکریہ ادا کیا۔اس موقع پرچیئرمین ایف بی آر نے بتایا کہ رواں مالی سال اٹھارہ اکتوبر تک چارلاکھ چھ ہزارتین سو دس ٹیکس گوشوارے جمع کرائے جاچکے ہیں ،،جبکہ پچھلے مالی سال اسی عرصے میں ایک لاکھ بانوے ہزارانسٹھ گوشوارے جمع ہوئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.