آئی جی پنجاب پولیس نے 15 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دئیے

جمعہ 20 اکتوبر 2017 22:08

آئی جی پنجاب پولیس نے 15 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری ..
اٹک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 اکتوبر2017ء) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان نے 15 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیںجن میںتقرری کی منتظر اے ایس پی امبرین علی کو ایس ڈی پی او فتح جنگ اٹک،ایس ڈی پی او فتح جنگ اٹک ڈی ایس پی آصف مسعود کو ایس ڈی پی او پنڈیگھیب اٹک کی خالی آسامی پر،ڈی ایس پی ہیڈ کواٹرز راولپنڈی بابر ممتاز کو ایس ڈی پی او گوجرخان راولپنڈی،اے ایس پی محمد ایاز کو ایس ڈی پی او مری راولپنڈی،ایس ڈی پی او مری راولپنڈی ڈی ایس پی رضا اللہ خان کو ایس ڈی پی او سٹی جہلم کی خالی آسامی پر،تقرری کی منتظر اے ایس پی جویریہ محمد جمیل کو ایس ڈی پی او نیو ٹاون راولپنڈی کی خالی آسامی پر، ایس پی سکیورٹی I-، سکیورٹی ڈویژن 90 شاہراہ قائداعظم 7 کلب لاہور شجاعت علی رانا کو ایس پی پنجاب ہائی وے پیٹرول گوجرانوالہ، ایس پی پنجاب ہائی وے پیٹرول گوجرانوالہ محمدمسعود رضا کو ایس پی سکیورٹی I-، سکیورٹی ڈویژن 90 شاہراہ قائداعظم 7 کلب لاہور،تقرری کے منتظر، اے ایس پی کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد کو ایس ڈی پی او وزیر آباد گوجرانوالہ، ایس ڈی پی او وزیر آباد گوجرانوالہ ڈی ایس پی محمد اکرام کو ایس ڈی پی او صدر نارووال کی خالی آسامی پر،تقرری کے منتظر، اے ایس پی سمیر نور کو ایس ڈی پی او نیو ملتان کی خالی آسامی پر، تقرری کے منتظر، تقرری کے منتظر، اے ایس پی زبیر نذیر احمد شیخ کو ایس ڈی پی او گارڈن ٹاون لاہور کی خالی آسامی پر،تقرری کے منتظر، اے ایس پی محمد عثمان طارق بٹ کو ایس ڈی پی او صدر فیصل آباد کی خالی آسامی پر،ایس ڈی پی او صدر سرگودھا ڈی ایس پی غلام عباس کو ایس ڈی پی او سٹی سرگودھا کی خالی آسامی پرجبکہ ایس ڈی پی ا و مٹھہ ٹوآنہ خوشاب ڈی ایس پی عبدالرحمان کو ایس ڈی پی او صدر سرگودھا تعینات کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :