پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج دوبارہ شروع ہوگا

اتوار اکتوبر 18:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 اکتوبر2017ء) پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج ( پیر ) دو پہر دو بجے شروع ہوگا۔ اجلاس کی صدارت اسپیکر رانا محمد اقبال کریں گے۔

آج شروع ہونے والے اجلاس میں تین محکموں آبپاشی،صنعت ، تجارت و سرمایہ کاری اور زکوة و عشر سے متعلق سوالات کے جوابات پوچھیں جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments